Featuredاسلام آباد
انتخابات میں الیکٹرا نک ووٹنگ مشین کا استعمال ہوگا یا نہیں ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا
اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے
ووٹنگ مشین کے استعمال میں چیلنجز درپیش ہیں لہٰذا ووٹنگ مشین کے استعمال سے متعلق مزید 3 سے 4 پائلٹ پروجیکٹ کرنا پڑیں گے
یہ بھی پڑ ھیں : الیکشن کمیشن بتائے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے کیسے رازداری نہیں رہے گی
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا تھا کہ ای وی ایم نظام 30 دن میں فعال ہوسکتا ہے۔
وفاقی وزیر شبلی فرازنے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ساتھ حکومت اور وزارت سائنس تعاون کرنے کے لیے تیارہے۔