Featuredکھیل و ثقافت
پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے دی
ڈھاکہ : تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش کو 4وکٹوں سے شکست
بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 128 رنز کا ہدف دیا، پاکستان نے ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
پاکستانی بولرز نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلا دیش کو مقررہ 20 اوورز میں 127 رنز تک محدود رکھا۔