کراچی: ایل این جی ٹرمینل سے 330 ملین مکعب فٹ یومیہ گیس کی بڑی کمی ہوگئی ہے اور 4 دن سے ایل این جی سپلائی کم ہے
جنوری تک جہازوں کی آمد 50 فیصد کم رہنے کا امکان ہے جس کی وجہ سے ماہانہ 6 کے بجائے 3 جہازوں کی آمد سے گیس کی قلت بڑھنے کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑ ھیں : پاکستان میں قطر پیٹرولیم ایل این جی ٹرمنل لگائے گی
گیس پورٹ ٹرمینل پر اگلا جہاز 25 نومبر کو آئے گا۔