Featuredسندھ

نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام رات گئے شروع کیا گیا جو اچانک روک دیا گیا

کراچی: ضلعی انتظامیہ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو بغیر سکیورٹی انتظامات پر عمارت مسمار کرنے کے کام سے روک دیا

 

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ ایس بی سی اے نے سڑک بلاک اورحفاطتی اقدامات کے بغیرپری ڈیمولیشن شروع کی تھی لہٰذاتمام حفاظتی اقدامات کرنےکے بعدنسلہ ٹاور گرانےکاکام شروع کیا جائے۔

یہ بھی پڑ ھیں : نسلہ ٹاور کو مسمار کرنے سے متعلق کمیٹی قائم کردی گئی

سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کو بارود سے گرانے کا حکم دے رکھا ہے جس کے لیے کمشنر کراچی کو مختلف کمپنیوں کی جانب سے پیشکشیں بھی کی گئی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close