Featuredپنجاب

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر پہلے نمبر پر آگیا

لاہور: ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا انتہائی آلودہ ہے جس میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 241 تک جا پہنچی ہے

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی کا پانچواں نمبر ہے جہاں فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرزکی تعداد173ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : پنجاب میں فضائی آلودگی میں تشویش ناک حد تک اضافہ

ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں منگولیا کا شہر یولن بے تور دوسرے نمبر پر، کولکتہ تیسرے اور نئی دہلی چوتھے نمبر پر ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close