چونیاں: پولیس کے مطابق چونیاں تھانہ الہ آباد کوٹ سلیم میں یونس اور اس کے بھائی کے مابین جھگڑا ہو گیا جس پر بھتیجے صغیر نے اپنے سسرالیوں کو بلا لیا
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے یونس جاں بحق جبکہ یوسف،عابد،صفیہ بی بی، اور سرفراز زخمی ہو گئے جبکہ جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
یہ بھی پڑ ھیں : شادی میں ہوائی فائرنگ سے بچی جاں بحق
پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی۔