Featuredسندھ

سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی کے نسلہ ٹاور کو گرانے کا عمل جاری ہے

کراچی: شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کو ہیوی مشینری اور مزدوروں کی مدد سے گرانے کا عمل جاری ہے، اس موقع پر شاہراہ قائدین جانے والا روڈ ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے

 

نسلہ ٹاور کے مقام پر علاقہ پولیس اور ٹریفک پولیس بھی موجود ہے اور کسی بھی نقصان سے بچنے کے لیے شہریوں کو عمارت سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : ‎نسلہ ٹاور کو مکمل طورپر مکینوں سے خالی کرالیا گیا

سپریم کورٹ کے حکم پر شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کو گرانے کا عمل تیز کر دیا گیا ہے، بلڈنگ کو گرانے کیلئے ہیوی مشینری کا استعمال کیا جارہا ہے، عمارت کے باہر بانس باندھ دیے گئے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close