عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی نئی قسم اومی کرون کو تشویشناک قرار دے دیا ہے۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق امریکا میں بھی اومی کرون کے کیسز ہوسکتے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اومی کرون کی خصوصیات پریشان کن ہیں۔
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کئی ہفتے بعد پتہ چلے گا کہ موجودہ ویکسینز اومی کرون کے خلاف کس قدر مؤثر ہیں۔