سندھ: سمری کو کابینہ سے منظور کرایا جائیگا جبکہ کابینہ کے فیصلے کے بعد سندھ میں داخلوں کا مرحلہ شروع ہوگا
سندھ میں میڈیکل اور ڈینٹل کے داخلوں کے معاملے کو قانونی شکل دینے کی تیاریاں مکمل کرلیں گئیں ہیں۔
داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ میں کم سے کم 50 فیصد تک میرٹ کو لے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کو قانونی شکل دینے کے لیے محمکہ صحت نے سمری تیار کر کے وزیراعلیٰ کو ارسال کی کردی ہے ۔
یہ بھی پڑ ھیں : ایک لاکھ خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دیدی
سمری کو کابینہ سے منظور کرایا جائیگا جبکہ کابینہ کے فیصلے کے بعد سندھ میں داخلوں کا مرحلہ شروع ہوگا۔
پاکستان میڈیکل کمیشن کی جانب سے ایم ڈی کیٹ میں 65 فیصد نمبر حاصل کرنے والے کو داخلے کے لیے اہل قرار دیا تھا۔