Featuredسندھ

پی این ایس سی کے جہازوں کی خریداری پر سیلز ٹیکس عائد کر دیا

کراچی: پی این ایس سی کو مطلوبہ جہاز پر تقریبا 1 ارب روپے سیلز ٹیکس لگے گا

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے جہازوں کی خریداری پر سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا۔
پی این ایس سی کو مطلوبہ جہاز پر تقریبا 1 ارب روپے سیلز ٹیکس لگے گا۔

یہ بھی پڑ ھیں : عالمی ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی کی پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری

رواں سال پی این ایس سی کے جہاز کی خریداری میں تاخیر کی گئی، تاخیر کے سبب عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھیں اور حکومت نے نیا ٹیکس بھی لگا دیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close