Featuredاسلام آباد

حکومت الیکٹرانک وٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کیلیے بضد ہے

اسلام آباد: حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کیلیے بضد ہے اس ضمن میں نئی قانون سازی کو قابل عمل بنانے کیلیے حکومتی رابطہ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری 

وفاقی وزیر شبلی فراز کی سربراہی میں حکومتی کمیٹی کا سیکریٹریٹ وزارت پارلیمانی امور میں قائم کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : ناصر شاہ نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی اردو میں غلطیاں نکال دیں

وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ حکومتی رابطہ کمیٹی الیکشن کمیشن کے ساتھ مل کر جلد از جلد نئی قانون سازی پر عملدرآمد کیلئے اقدامات کرے۔

کابینہ ذرائع کے مطابق کمیٹی الیکشن کمیشن کی جانب سے آئی وٹنگ اور ای وی ایم پر اعتراضات، مطالبات کا جائزہ لے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close