کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج نے مریضوں اوران کے اہل خانہ کوشدید اذیت اورمشکل میں مبتلا کردیا ہے
ینگ ڈاکٹرزکے احتجاج کے باعث کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز مسلسل 6 روز سے بند ہیں۔
یہ بھی پڑ ھیں : ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری، عدالت نے نوٹس لے لیا
ینگ ڈاکٹرزنے گرفتارڈاکٹروں کی رہائی اوراسپتالوں میں سہولیات کی فراہمی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔