Featuredاسلام آباد

پاکستان اور بھارت کے درمیان سرکاری ویزوں کا اجرا کر دیا گیا

اسلام آباد: دونوں ممالک نے سفارتکاروں اور اہلکاروں کو ویزے جاری کر دیے، 5 اگست 2019 ء کے بعد دوسری بار سرکاری ویزے جاری کیے گئے

 

 اکتوبر تک دی گئی ویزا درخواستوں پر ویزے جاری کئے گئے

یہ بھی پڑ ھیں : امریکا ایرانی سفارتکاروں کے خلاف غیر قانونی اقدامات بند کرے

،بھارت نے 20 پاکستانی سفارت کاروں اور اہلکاروں ویزے جاری کیے جبکہ پاکستان نے 6 بھارتی سفارت کاروں اور اہلکاروں کو ویزے دیئے،ویزوں کے اجرا کے بعد ایک دوسرے کے ملک میں تعیناتی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close