Featuredپنجاب

نئی گاڑیوں کی خریداری کے لیے سپلیمنٹری گرانٹ جاری

لاہور: محکمہ خزانہ کو رقم فوری جاری کا حکم بھی دے دیا گیا ہے

پنجاب کابینہ کے وزرا کے لیے 1800 سی سی 46 نئی گاڑیوں اور وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے ایک بلٹ پروف گاڑی کی خریداری کے لیے قائمہ کمیٹی برائےخزانہ نے 18 کروڑ 64 لاکھ روپےکی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی۔

پنجاب حکومت یہ گاڑیاں خریدنےکی منظوری پہلے دےچکی ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : مسافر گاڑیوں میں کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ چیک کیے جائیں گے

محکمہ خزانہ کو رقم فوری جاری کا حکم بھی دے دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سپلیمنٹری گرانٹ کے اجراپرپابندی ہے اس لیے منظوری قائمہ کمیٹی برائےخزانہ سے لی گئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close