کراچی: اعلانات پر مبنی حکومت کا نام اعلان خان ہونا چاہیے۔
سندھ حکومت نے کہا کہ ہم عمران خان نہیں جو کسی اور کے کام پر اپنا فیتا کاٹیں، 31 جنوری کو شہر کےلیے 50 نئی بسیں لارہے ہیں
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بس سروس کو جنگلا بس کہنے والے آج کسی اورحکومت کے منصوبوں کے فیتے کاٹ رہے ہیں،
یہ بھی پڑ ھیں : سندھ حکومت نے مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کردیا
اعلانات پر مبنی حکومت کا نام اعلان خان ہونا چاہیے۔