کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری ہے جس کے پیش نظر علاج کے لیے اسپتالوں کا رخ کرنے والے غریب مریض رل گئے ہیں
اس ساری صورتحال میں نقصان علاج کےلیے اسپتالوں کا رخ کرنے والے غریب مریضوں کا ہو رہاہے۔
یہ بھی پر ھیں : سندھ میں سرکاری اسپتالوں کے عملے کی بے حسی
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال کئی روز سے جاری ہے۔