Featuredاسلام آباد
جو پاکستان کے آئین اور قانون کو مان کر چلے گا اس کے ساتھ چلیں گے
اسلام آبا د: کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات پر ریاست کا مؤقف صاف اور واضح ہے
فواد چوہدری نے کہا کہ جو پاکستان کے آئین اور قانون کو مان کر چلے گا تو اس کے ساتھ چلیں گے ورنہ پہلے بھی لڑے ہیں اور اب بھی لڑ لیں گے۔
یہ بھی پڑ ھیں : فواد چوہدری کس کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں
الیکشن کمیشن میں فارن فنڈنگ کے مقدمات پر مناسب پیشرفت نہیں ہو رہی، پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کی فارن فنڈنگ کے معاملات عوام کے سامنے آنے چاہئیں۔
جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) پر فنڈنگ کے سلسلے میں انتہائی سنجیدہ الزامات ہیں اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی فنڈنگ کا کچھ پتہ ہی نہیں ہے۔