Featuredاسلام آباد

18دسمبر کو اسلامی ممالک کے ڈپٹی وزرائے خارجہ اور خارجہ سیکریٹریز کا اجلاس ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے افتتاحی اجلاس سے 19 دسمبر کو خطاب کرینگے

 او آئی سی کے سیکریٹری جنرل بھی اجلاس میں شرکت کرینگے

 

18دسمبر کو اسلامی ممالک کے ڈپٹی وزرائے خارجہ اور خارجہ سیکریٹریز کا اجلاس ہوگا۔
مختلف ممالک کے ابتدائی وفود 17 دسمبر تک اسلام آباد پہنچ جائیں گے 18دسمبر کو سینئر آفیشلز کا اجلاس ہو گا،سعودی عرب کا ایک بڑا وفد اجلاس میں شرکت کریگا،

یہ بھی پڑ ھیں : اسلامی ممالک تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے بھارت پر دباﺅ بڑھائیں، شبیر شاہ

بڑی عالمی طاقتوں کے نمائندوں سمیت امدادی ادارے بھی شریک ہونگے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close