Featuredسندھ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کا امکان

کراچی: انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 9 روپے کمی کا امکان ہے

16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں می کمی کا امکان ہے، اگلے 15 دن پیٹرول فی لیٹر 11 روپے کم ہونے کا امکان ہے۔
ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 9 روپے کمی کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : وزیراعظم ریلیف پیکج پٹرول ، ڈیزل سستا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے اور حکومت ٹیکس سطح کم یا زیادہ کرنے کے بعد قیمت کا حتمی تعین کرے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close