Featuredکھیل و ثقافت
اسٹیڈیم میں موجود دوشیزہ کی رضوان سے عجیب و غریب درخواست
کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران خوبصورت دوشیزہ کی محمد رضوان عجیب درخواست
وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان سے اسٹیڈیم میں موجود ایک خوبصورت لڑکی نے عجیب و غریب درخواست کردی۔
Hello, @iMRizwanPak 👋 pic.twitter.com/i3P4bP1YWq
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) December 14, 2021
دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران تماشائیوں میں سے ایک نوجوان لڑکی اچانک پلے کارڈ کے ساتھ اٹھی جس پر ’Rizwan please Adopt Me‘ درج تھا۔