Featuredاسلام آباد
فواد چوہدری نے دعویٰ کیا تھا کہ اگلے کچھ ماہ میں مہنگائی نیچے جانا شروع ہوجائے گی
اسلام آباد: کہا تھا آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوجائے گی ، پٹرول مصنوعات کے بعددیگراشیاکی قیمتوں میں کمی کا رجحان آ رہا ہے
فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ صحت کارڈاور راشن رعایت جیسے منصوبے مہنگائی میں مزیدریلیف دیں گے ، اصل کامیابی یہ ہوگی نواز،زرداری کی جانب سے لئے گئے قرضوں سےجان چھڑاسکیں۔
یہ بھی پر ھیں : حقیقت یہ ہے کہ آج پاکستان کی انڈسٹری بحال ہو چکی ہے
فوادچوہدری نے کہا تھا کہ مہنگائی زیادہ ہوتی تو چیزوں کااستعمال کم ہوتاہےمگربڑھ رہاہے کچھ کلاسزہیں جتنی کی آمدنی بڑھی شایدمہنگائی سےمتاثرنہیں ہوئے۔
وفاقی وزیر اطلاعات نے دعویٰ کیا تھا کہ اگلے کچھ ماہ میں مہنگائی نیچے جانا شروع ہوجائے گی، ہمارے ملک کی انڈسٹری اٹھ رہی ہے۔