مظفرآباد: جسٹس خواجہ نسیم، جسٹس رضا علی اور جسٹس یونس طاہر پر مشتمل ایک فل کورٹ نے آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا ہے
سپریم کورٹ نے کہا کہ 45 دن میں مردم شماری کے مطابق حلقہ بندیاں کریں، اور اگست 2022 سے قبل آزاد، شفاف اور غیر جانب دار الیکشن کرائیں۔
یہ بھی پڑ ھیں : غیر قانونی تارکین وطن کو مردم شماری میں شامل نہیں کیا جائے گا
مظفرآباد سپریم کورٹ کی جانب سے ہائی کورٹ کی رٹ کے خلاف ہجیرہ میونسپل کمیٹی و دیگر مقدمہ بنام آزاد حکومت کیس میں اپیل پر فیصلہ سنایاگیا۔