Featuredسندھ

سندھ میں بلدیاتی الیکشن مارچ میں نہیں ہوسکیں گے

کراچی: بلدیاتی حلقہ بندیوں کے لئے تاحال کام کا آغاز نہیں ہوسکا

 سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد مارچ میں نہیں ہوسکے گا، بلدیاتی حلقہ بندیوں کے لئے تاحال کام کا آغاز نہیں ہوسکا۔

یہ بھی پر ھیں : سندھ حکومت سے سرکاری گھروں کی تفصیلات اور الاٹمنٹ کی پالیسی طلب

 سندھ حکومت کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کا جاری شیڈول مؤخر کردیا، بلدیاتی حلقہ بندیوں کے لیے 80 روز درکار ہوں گے، سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کا ترمیمی مسودہ تاحال گزٹ نہیں ہوسکا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close