Featuredاسلام آباد
کابینہ میں کچھ وزیر حماد اظہر سے بدلے لینا چاہ رہے ہیں
اسلام آباد: حماد اظہر کی وزارت ان ہی وزیروں کو دے دی جائے تو انہیں لگ پتا جائے گا
سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا کہ کابینہ میں کچھ وزیر حماد اظہر سے بدلے لینا چاہ رہے ہیں۔
یہ بھی پڑ ھین : عمران خان کی پہلی پیشی پر ٹانگیں کانپنا شروع ہو گئی ہیں
فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ انہوں نے وزیراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ کابینہ کے جو وزیر حماد اظہر سے بہت زیادہ سوالات کر رہے ہیں، حماد اظہر کی وزارت ان ہی وزیروں کو دے دی جائے تو انہیں لگ پتا جائے گا۔
پارلیمنٹ میں بیان دیتے ہوئے حماد اظہر سے غلطی ہوئی جب انہوں نے کہا کہ عوام کو تین ٹائم گیس ملے گی۔