Featuredسندھ

ایس ایس جی سی نے سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی سے معذرت کر لی

کراچی: گیس فراہمی کی بندش کے خلاف آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما اور مزدور دو روز سے کراچی میں ایس ایس جی سی کے دفتر کے باہر احتجاج کر رہے ہیں

گیس کے ذخائر میں مسلسل کمی اور طلب میں اضافے کے باعث سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی سے معذرت کر لی۔ہ

یہ بھی پر ھیں : زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 25 ارب 15 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ گیس کے ذخائر میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے اور طلب بڑھتی جا رہی ہے جس کے باعث سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی سے معذرت کر لی ہے۔

ایس ایس جی سی کا یہ بھی کہنا ہے کہ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان پہلے کی حکومتوں نے بھی کیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close