Featuredاسلام آباد
ایک بار پھر پہلی خاتون جج سپریم کورٹ لانے کے لیے جسٹس عائشہ ملک کا نام تجویز
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ایک بار پھر پہلی خاتون جج سپریم کورٹ لانے کے لیے جسٹس عائشہ ملک کا نام تجویز کر دیا ہے
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 جنوری کو ہوگا جس میں جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ لانے پر ایک بار پھر غور کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑ ھین : بلدیاتی الیکشن کے بائیکاٹ کی تجویز دے دی
ستمبر میں ہونے والے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں 4، 4 کے تناسب سے جسٹس عائشہ ملک کے نام کی منظوری نہیں ہوسکی تھی۔