Featuredسندھ

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کی طالبہ کے اغوا کی کوشش کے معاملے میں نیا موڑ

 خیرپور: پولیس نے متاثرہ لڑکی کی پہلے سے دی گئی درخواست پر ملزم صفدر وسان سمیت 16 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

 

متاثرہ لڑکی اور اس کے والد نے صفدر وسان کو معاف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کسی لالچ یا دباؤ میں آ کر معافی نہیں دی۔

یہ بھی پڑ ھیں : کتنی بری بات ہے پولیس اور عدلیہ میں سب سے زیادہ کرپشن ہے

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے بھی یونیورسٹی بس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فریقین کو 28 دسمبر کو طلب کر رکھا ہے۔

متاثرہ طالبہ نے احتجاج کرتے ہوئے الزام لگایا تھا کہ ملزم صفدر نے یونیورسٹی بس سے اسے اغوا کرنے کی کوشش کی تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close