Featuredسندھ

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیسنے کی تیاری مکمل کرلی

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کا بل بھی فنانس بل کے ساتھ اسمبلی میں پیش ہوگا

350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپسی کا ترمیمی فنانس بل کل بروز منگل قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ 12 جنوری کو عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ میں چھٹا جائزہ پیش ہوگا،

اس سے پہلے پاکستان آئی ایم ایف کی شرائط پوری کردے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close