Featuredسندھ

جھیل پارک اور اس کے اطراف قبضے کے مقدمات کی سماعت

کراچی: عدالت نے مدینہ مسجد انتظامیہ اور اوقاف کو کل کے لیے نوٹس جاری کردیئے

عدالت نے مدینہ مسجد انتظامیہ اور اوقاف کو کل کے لیے نوٹس جاری کردیئے، اس کے علاوہ دکانوں اور دلکشا کلب کے خلاف بھی فوری کارروائی کا حکم جاری کیا ہے

دوران سماعت چیف جسٹس آف استفسار کیا کہ سپریم کورٹ نے دلکشا کلب کیسے بن گیا؟ طارق روڈ پر اس جگہ تو ایک پارک ہوا کرتا تھا۔

یہ بھی پڑ ھیں : منتخب نمائندوں کو قانونی پیچید گی کی وجہ سے اختیارات نہیں مل رہے ہیں :گورنر سندھ

پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی کے وکیل نے جواب دیا کہ پارک اراضی پر مسجد بنا دی گئی ہے، سپریم کورٹ نے مدینہ مسجد انتظامیہ کو بھی نوٹس جاری کردیے۔

عدالت نے محکمہ اوقاف کو بھی کل کے لیے نوٹس جاری کیے اور کہا کہ پارک کی اراضی مسجد میں کیسے تبدیل ہوسکتی ہے، کل اس کی وضاحت دی جائے،80/31پلاٹ نمبر پر دوکانیں بھی بنا دی گئیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close