Featuredاسلام آباد

سابق چیف جج گلگت بلتستان راناشمیم سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

گلگت بلتستان: جسٹس انورظہیرجمالی کے خط میں انکشاف ہوا ہے کہ جج بنتے وقت راناشمیم کی عمر62 سال ‏سے زائد ہوچکی تھی

اس وقت کےچیف جسٹس نے رانا شمیم کو مستقل جج بنانےکی تجویز مسترد کی تھی اور اس ‏وقت کےچیف جسٹس نےگورنرسندھ کوخط میں رائےسےآگاہ کیاتھا۔

جسٹس انورظہیرجمالی کے خط میں انکشاف ہوا ہے کہ جج بنتے وقت راناشمیم کی عمر62 سال ‏سے زائد ہوچکی تھی، بارکونسل کے ریکارڈ میں پیدائش کا سال1946سے بدل کر1950 کیا گیا جب ‏کہ راناشمیم کو سندھ ہائیکورٹ کا ایڈیشنل جج بنانےکی کوئی سمری ریکارڈ پر نہیں ہے۔

یہ بجی پڑ ھیں : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد

خط میں کہا گیا ہے کہ بطورایڈیشنل جج راناشمیم کی ایمانداری مشتبہ اور قابلیت مایوس کن رہی ‏راناشمیم ہائی کورٹ کا جج بننے کی اہلیت نہیں رکھتے، راناشمیم کومستقل جج بنانےکےحق میں ‏نہیں ہیں۔

گزشتہ روز برطانوی سولیسٹر چارلس گتھری نے انکشاف کیا کہ رانا شمیم نے بیان حلفی ‏پر دستخط ‏نوازشریف کےدفتر میں کیے.‏

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close