Featuredخیبر پختونخواہ

کمرے میں گیس بھرنے سے 6 افراد جاں بحق

ہنگو: پولیس کے مطابق تمام افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہوئے جن میں تین بچے بھی شامل ہیں

پولیس کا بتانا ہےکہ متاثرہ خاندان نے سردی سے بچنے کے لیے رات کوکمرے میں گیس ہیٹر چلا رکھا تھا جس کے باعث کمرے میں گیس بھر گئی۔

یہ بھی پڑ ھیں : پاکستان کی بدحالی کے ذمہ دار دو خاندان ہیں

پولیس نے تمام افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کردیں اور واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close