Featuredپنجاب

قرنطینہ سینٹر سے فرار ہونے والے 15 میں سے تین افراد واپس آ گئے

سیالکوٹ: حکام کا کہنا ہے کہ قرنطینہ سینٹر میں جنوبی افریقا سے آنے والے مسافروں کو رکھا گیا تھا

ضلعی انتظامیہ کے مطابق قرنطینہ سینٹرمیں پولیس کے 3 سے 4 اہلکار موجود تھے، واقعے کے وقت 15 مسافر اور ان کے لواحقین سمیت 40 سے 50 لوگ تھے، لوگوں کی بڑی تعداد ہونے کے باعث مسافر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔

یہ بھی پڑ ھیں : اسلام آباد انتظامیہ کا طاہرالقادری کا نام ای سی ایل میں ڈلوانے پر غور

ریپیڈ ٹیسٹ کے بعد مسافروں کا پی سی آر ٹیسٹ ہونا تھا، پی سی آر کے لیے تین دن قرنطینہ سینٹر میں رکھا جاتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close