Featuredاسلام آباد

صوبہ سندھ میں یونین کونسل، یونین کمیٹی اور وارڈز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد: یونین کونسل اور وارڈز کی حلقہ بندیاں 24 مارچ 2022 تک مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 31 دسمبر سے 14 جنوری تک انتظامات مکمل کیے جائیں گے، 17 جنوری سے 15 فروری تک حلقہ بندی کمیٹی ابتدائی فہرست مکمل کرے گی۔

یہ بھی پڑ ھیں : شہر کی مختلف یونین کونسل میں سخت لاک ڈاؤن لگانےکےاحکامات جاری

شیڈول کے مطابق 16 فروری 2022 کو یونین کونسل اور وارڈز کی حلقہ بندیاں شائع ہوں گی، 17 فروری سے 4 مارچ تک ووٹر حلقہ بندی کمیٹی کو اعتراضات جمع کروائیں گے، 21 مارچ تک حلقہ بندیوں سے متعلق اعتراضات دور کیے جائیں گے۔
24 مارچ 2022 کو یونین کونسل اور وارڈز کی حتمی حلقہ بندیاں شائع ہوں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close