لاڑکانہ: حکومتی فارمولا کے سلسلے میں آصف علی زرداری اگر کسی سے ملے بھی ہیں تو کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے
وزیر داخلہ نے آصف زرداری کی ملاقاتوں کا اعتراف کر لیا، نوڈیرو شوگر مل ریسٹ ہاؤس میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی فارمولا کے سلسلے میں آصف علی زرداری اگر کسی سے ملے بھی ہیں تو کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے، نواز شریف فروری سے پہلے ملک واپس نہیں آئیں گے۔
یہ بھی پڑ ھیں : شعیب اخترکوکھلاڑیوں کےانتخاب پراعتراض
انھوں نے کہا کہ حکومتی فارن فنڈنگ کیس فیصلے کے بعد صورتحال آنے والے دنوں میں واضح ہو جائے گی۔