Featuredبلوچستان

نجی کمرشل سمیت بیشتر بینکوں کی اے ٹی ایم غیر فعال

کوئٹہ: کوئٹہ میں صارفین کو شکایت ہےکہ اکثر بینکوں کی اے ٹی ایم خراب ہیں اورکئی میں کیش نہیں ہے

بینک کی چھٹیوں کے دوران صارفین کو رقم کے حصول میں شدید مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی میں بہتری کی امید

صارفین کاکہناہےکہ مہینے کے شروع میں اے ٹی ایم کی غیر فعالیت معمول ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close