Featuredپنجاب

اومیکرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ

لاہور: اومیکرون کے کیسز کی تعداد112 جبکہ صوبے بھر میں اومی کرون کےکیسز کی کل تعداد117ہوگئی

محکمہ صحت کے مطابق ایک ہی خاندان کے6افرادبھیاومیکرون کا شکارہوگئے، اومی کرون وائرس بہت تیزی سےپھیل رہاہے،اومی کرون وائرس پھیلنےکی شرح ڈیلٹاویرینٹ سے بھی زیادہ ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : اومیکرون ویرینٹ کا پھیلاؤ، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

اومیکرون کے بڑھتے کیسز پر اظہار تشویش کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی ہے ، قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی۔

قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ لاہورمیں اومیکرون کے77کیسزرپورٹ ہوناتشویشناک ہے، شہری احتیاطی تدابیر کو ہرگز نظر انداز مت کریں۔
قرارداد میں مطالبہ کیا ہے کہ حکومت اومی کرون سے متعلق ہنگامی بنیادپرآگاہی مہم شروع کرے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close