کراچی: پولیس کے مطابق نجمہ پروین نامی ملزمہ اپنے شوہر لیاقت سے الگ رہ رہی تھی، قتل کی واردات نجمہ نے ساتھی کمال خان کے ساتھ مل کر کی جو کہ اس وقت فرار ہے
شاہ فیصل کالونی نمبر 3 میں شوہرکے قتل کے الزام میں گرفتار بیوی نے اعتراف جرم کر لیا۔
پولیس نے مزید بتایا کہ واقعے کے روز ملزمان نے مقتول کو بہانے سے بلاکر قتل کیا۔
یہ بھی پڑ ھیں : قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث ہونے کا اسرائیلی اعتراف
نجمہ پروین نے اپنے خاوند اور 9 بچوں کے باپ کو سر پر ڈنڈا مارنے کے بعد پیٹ میں کانچ اور پھر گلا دبا کر قتل کر دیا تھا۔