Featuredاسلام آباد

سستی سڑک بنانے پر وزارت مواصلات اور این ایچ اے کو مبارکباد پیش

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ شفافیت اور ڈیجیٹلائزیشن کے ذریعے عوام کا پیسہ بچانے پر وزارت مواصلات اور این ایچ اے کو مبارکباد دیتا ہوں

4 لین ہائی وے مسلم لیگ (ن) دور حکومت سے 138 فیصد کم لاگت پر بنائی گئی۔

یہ بھی پڑ ھیں : وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

عمران خان کا کہنا تھا کہ این ایچ اے کے محصولات میں 125 فیصد اضافہ ہوا، وزارت مواصلات نے 5 ارب روپے سے زائد کی مالیت کی زمین کو تجاوزات سے واگزار کرایا، یہ سب عالمی قیمتوں میں اضافے اور افراط زر کے باوجود ممکن ہوا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close