Featuredسندھ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ

کراچی: مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، بدترین مہنگائی کے باوجود قیمتوں میں اضافہ سمجھ سے بالا تر ہے

نااہل سرکار نے پاکستان کو معاشی طور پر تباہ کردیا ہے، پٹرولیم قیمتوں میں 3 روپے کا اضافہ مہنگائی کی شرح بڑھائے گا، بجلی مہنگی ہونے سے گھریلو صارفین کی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔

یہ بھی پڑ ھیں : رواں ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قمیتیں برقرار رکھی جائیں

ترجمان سندھ حکومت کا کہنا تھا کہ مہنگائی، آٹا اور چینی بحران کے حل کے لیے نااہل سرکار کا خاتمہ ضروری ہے، معاشی بحران کا خاتمہ نااہلوں کے بس کی بات نہیں ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بلاول بھٹو ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close