کراچی: محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق 22 اور 23 جنوری سے کراچی میں درجہ حرارت سنگل ڈجٹ میں جا سکتا ہے
پورے ہفتے سردی کی شدت بڑھے گی۔ کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں بارش کا امکان فی الحال نہیں تاہم 21 اور 22 جنوری کو سکھر اور لاڑکانہ میں بارش ہوسکتی ہے۔
یہ بھی پڑ ھیں : ملک میں نیا سسٹم، محکمہ موسمیات کا انتباہ جاری
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں حالیہ جیسی برفباری کاامکان نہیں لیکن ہلکی پھلکی برفباری ہوگی۔