Featuredاسلام آباد
منی بجٹ میں پیٹرول کی قیمت بڑھانے سے متعلق خبروں کی تردید
اسلام آباد: وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے منی بجٹ میں پیٹرول کی قیمت بڑھانے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے
مزمل اسلم نے کہا کہ منی بجٹ میں پیٹرول کی قیمت بڑھانےکی کوئی ترمیم نہیں کیونکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعلق عالمی مارکیٹ سےہے۔
یہ بھی پڑ ھیں : اسد عمر کی وزارت خزانہ سے علیحدگی پر اپوزیشن کا شدید طنز اور تنقید
مزمل اسلم نے اعتراف کیا کہ پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی بڑھتی ہے۔
پاکستان میں قوت خریدبڑھ رہی ہے اور گروتھ بڑھ رہی ہے جب کہ اپوزیشن ملک کوغیر مستحکم کرناچاہتی ہے۔