Featuredسندھ

حلیم عادل شیخ پر ہتک عزت کیس میں فرد جرم عائد

کراچی: سعید غنی کی ہتک عزت کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل پر فرد جرم عائد

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف دائر ہتک عزت کے دعوے پر سماعت کی۔

یہ بھی پڑ ھیں : پیپلز پارٹی سندھ کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے

عدالت نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ پر ہتک عزت کیس میں فرد جرم عائد کر دی۔

سعید غنی نے حلیم عادل شیخ اور دیگر کے خلاف ہتک عزت کے دعوے دائر کر رکھے ہیں۔

عدالت نے 13 فروری کو گواہان کو طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close