Featuredاسلام آباد

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 اپریل کو ای وی ایم کے ذریعے کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد : بلدیاتی انتخابات 15 اپریل کو کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے ذریعے کروائے جائیں گے

 

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 اپریل کو کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے ذریعے کروائے جائیں گے۔

یہ بھی پڑ ھیں : بنوں کی تحصیل ککی میں میئرکے انتخابات پر دوبارہ گنتی کا حکم

اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی حکومت سے 3 ہزار 900 الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں مانگ لی ہیں۔

وزیراعظم نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کو 3900 الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں الیکشن کمیشن کو فراہم کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ای وی ایم پر انتخابات کے لیے وزیراعظم آفس کی مدد چاہیئے ہو تو وہ بھی حاصل کی جائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close