Featuredسندھ

محکمہ صحت سندھ سیکریٹریٹ کے 19 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق

کراچی: محکمہ صحت سندھ سیکریٹریٹ کے 84 ملازمین کےٹیسٹ کرائےگئے تھے جن میں سے 19 ملازمین کے نتائج مثبت آئے ہیں

رپورٹ آنے کے بعد متاثرہ ملازمین نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : واٹر ٹینکرمافیا سندھ سیکریٹریٹ میں بھی سرگرم

صورتحال کے بعد سندھ سیکریٹریٹ میں غیر ضروری افراد کا داخلہ بند کردیا گیا ہے جب کہ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے سیکریٹری ایس جی اے کو خط لکھ کر سیکریٹریٹ میں کوروناایس اوپیزپر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

سندھ میں بڑھتے کورونا کیسز کے باعث صوبائی محکمہ داخلہ نے بدھ کے روز ہی نیا حکم نامہ جاری کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close