Featuredدنیا

برطانیہ نے 27 جنوری سے کورونا پابندیوں میں نرمی کرنے کا فیصلہ

برطانیہ: ہاؤس آف کامنز میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم بورس جانسن نے اعلان کیا کہ جمعرات 27 جنوری سے کورونا پابندیوں میں نرمی کی جائیں گی

جس کے بعد چہرے پر ماسک لگانا اب کسی بھی عوامی جگہوں پر لازمی نہیں ہوگا۔

اس کے علاوہ شہریوں سے گھر سے کام کرنے کی ہدایات بھی واپس لے لی گئیں جبکہ کورونا کے مریضوں کو گھر میں تنہائی اختیارکرنا ہوگی۔

یہ بھی پڑ ھیں : شہریوں کے معاشی تحفظ سے ملک کی سلامتی منسلک ہے

رپورڑس کے مطابق27 جنوری سے برطانیہ میں تقریبات میں داخلے لیے ویکسین کی حیثیت یا حالیہ منفی ٹیسٹ کو ظاہر کرنا بھی لازمی نہیں ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close