Featuredانٹرٹینمنٹ

لتا منگیشکرکورونا اور نمونیا کی وجہ سے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل

بھارت: گلوکارہ کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں نے ان کی صحتیابی کیلئے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے

ڈاکٹرز کاکہنا ہے کہ لتا تاحال آئی سی یو میں ہیں اور ہم پوری کوشش کررہے ہیں کہ وہ جلد صحت یاب ہوجائیں ،تاہم ان کیلئے دعا کریں۔

یہ بھی پڑ ھیں : کورونا سے صحتیابی کے بعد طاقت واپس لانے کیلئے کوشاں ہوں ، عروہ حسین

اس سے قبل دن میں لتا کے ترجمان نے کہا تھا کہ گلوکارہ کی صحت اب ٹھیک ہے تاہم ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ وہ اب بھی آئی سی یو میں ہیں۔
92 سالہ گلوکارہ کو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے 9 جنوری کو ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close