Featuredاسلام آباد

سٹیزن پورٹل نےخیرپور ٹامیوالی کے رہائشی اسکول ٹیچرامتیازاحمد کی دادرسی کردی

اسلام آباد: تحریک انصاف کی حکومت نے قبضہ مافیا کے خلاف ایک اور ایکشن لیا اور سٹیزن پورٹل نےخیرپور ٹامیوالی کے رہائشی اسکول ٹیچرامتیازاحمد کی دادرسی کردی

سائل نےوراثتی زمین پر قبضےکےخلاف سٹیزن پورٹل پرشکایت درج کرائی تھی کہ سیاسی اثرورسوخ کے حامل قبضہ مافیا نے ٹیچر کی 8 ایکڑ زمین پر قبضہ کر لیا تھا۔

سٹیزن پورٹل نے قبضہ مافیا کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے زرعی زمین ٹیچر کوواپس دلوا دی۔

یہ بھی پڑ ھیں : بیرون ملک مقیم پاکستانی کی سٹیزن پورٹل پر شکایات کانوٹس لے لیا

عوام کے مسائل کا تیزی سے حل پاکستان تحریک انصاف حکومت کی اولین ترجیح ہے ، تحریک انصاف کی حکومت نے انصاف کو شہریوں کی دہلیز پر پہنچایا۔

انصاف کی فراہمی پر ٹیچر حافظ امتیازاحمد کا وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close