ملتان: صدارتی نظام سے متعلق قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں، 2023 میں سرپرائز دیں گے
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے تنظیم سازی کے لیے سب کوذمہ داریاں سونپی ہیں، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، 2023 میں سرپرائز دیں گے۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ صدارتی نظام سے متعلق قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں، صدارتی نظام سے متعلق ہوا میں غبارے چھوڑے جاتے ہیں، ہم بلدیاتی انتخابات کے حق میں ہیں، سندھ بھر میں سیاسی جماعتیں صوبائی حکومت کی بلدیاتی بل کے خلاف احتجاج کررہی ہیں، صدارتی نظام سے متعلق ہوا میں غبارے چھوڑے جاتے ہیں۔