Featuredسندھ

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 40 فیصد سے زائد

کراچی: محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا مثبت آنے کی شرح 40.68 فیصد ریکارڈ کی گئی

جہاں 4779 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 1944 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔

اس کے علاوہ حیدرآباد میں کیسز کی شرح 21.53، اسلام آباد 22.30 ، پشاور 23.89 اور لاہور میں کیسز کی شرح 15.83 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

یہ بھی پڑ ھیں : کورونا کیسز میں اضافہ ہوا تو ہنگامی صورت حال ہوسکتی ہے

محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 12.50 فیصد، مظفرآباد 29.41، کوئٹہ 7.19 اور گلگت میں شرح 9.65 فیصد رہی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close