Featuredپنجاب

آٹا چکی مالکان نے فی کلو آٹے کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کر دیا

لاہور:لاہور میں چکی مالکان کی جانب سے آٹے کی فی کلو قیمت 85 روپے سے بڑھا کر 90 روپے کر دی گئی ہے

 

آٹا چکی مالکان کا کہنا ہے کہ گندم اور بجلی کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے آٹا مہنگا کرنا پڑا،

یہ بھی پڑ ھیں : عدالت کی جانب سے نجی اسکولوں کی فیسوں سے متعلق فیصلہ

یہی صورت حال رہی تو آٹا مزید مہنگا کرنا پڑےگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close